Aaj Logo

شائع 04 مئ 2025 08:24am

جنوبی سوڈان کے قصبے پر بمباری سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی

جنوبی سوڈان کے قصبے پر بمباری سے 7 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔

خبرایجنسی کے مطابق بمباری سے حملے میں اسپتالوں کو نشانہ بنایا گیا۔ جنوبی سوڈان کے صدر اور نائب صدر کی اتحادی افواج سے کشیدگی حملوں کی وجہ ہے۔

رپورٹ کے مطابق ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کا کہنا ہے کہ اسپتالوں پر حملے عالمی قانون کی خلاف ورزی ہے، اس کے ساتھ ہی خدشہ ظاہر کیا گیا کہ جنوبی سوڈان میں دوبارہ خانہ جنگی کا خطرہ ہے۔

Read Comments