Aaj Logo

شائع 30 اپريل 2025 08:28pm

متنازع کینالز کیخلاف ہاتھا پائی کا معاملہ، ایف آئی آر درج نہ ہونے پر وکلاء کا احتجاج

متنازع کینال احتجاج کے دورن گلشن حدید پولیس اورمظاہرین کے درمیان ہاتھا پائی کے معاملے کی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر وکلاء نے احتجاج شروع کردیا۔

متنازع کینال احتجاج کے دورن گلشن حدید پولیس اورمظاہرین کے درمیان ہاتھا پائی کے معاملے کی ایف آئی آر درج نہ ہونے پر وکلاء نے احتجاج شروع کردیا ہے۔

عدالتی حکم پر مقدمہ درج کرانے وکلاء اسٹیل ٹاؤن تھانے پہنچ گئے اور احتجاج شروع کردیا ہے، وکلاء کی بڑی تعداد تھانے کے باہر موجود ہے۔

زرائع کے مطابق وکلاء اور پولیس کے درمیان کشیدگی کا ماحول ہے، پولیس کے نفری طلب کر لی گئی ہے۔

Read Comments