Aaj Logo

اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 01:43pm

یو پی ایس اور سولر بیٹریوں کی اپریل 2025 میں نئی قیمتیں

پاکستان میں یو پی ایس اور سولر بیٹریوں کی قیمتوں میں اپریل 2025 کے دوران ردوبدل دیکھا گیا ہے۔ جہاں روایتی بیٹریوں کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے وہیں لیتھیم بیٹریاں سستے داموں دستیاب ہیں۔ جس سے صارفین کو بجلی کے متبادل ذرائع میسر آ رہے ہیں۔

اس کے علاؤہ سولر پینلز بھی سستے ہوئے ہیں۔

بیٹریوں کی تازہ ترین قیمتیں (اپریل 2025)

20 تا 40 ایمپیئر آور

برانڈماڈلپلیٹسگنجائشقیمت (روپے)
Osaka12GEN-MR35520 Ah7,200
ExideSOLAR-50520 Ah7,000
AGSGR-46930 Ah9,600
PhoenixXP50+L932 Ah11,300
VoltaCR65L+1140 Ah13,100

41 تا 75 ایمپیئر آور

برانڈماڈلپلیٹسگنجائشقیمت (روپے)
AGSGR-651345 Ah13,400
ExideN65L1145 Ah13,100
PhoenixXP-75R950 Ah15,200
VoltaMF80L1175 Ah17,500
OsakaMF-100L1380 Ah19,000

76 تا 105 ایمپیئر آور

برانڈماڈلپلیٹسگنجائشقیمت (روپے)
AGSHB-100R1580 Ah20,500
ExideHP1501395 Ah26,250
OsakaT125-S15100 Ah23,000
VoltaP-135 S17105 Ah28,500

سولر بیٹریوں کی قیمتوں میں کمی

  • لیتھیئم بیٹری

    • سابقہ قیمت: 400,000 روپے
    • نئی قیمت: 380,000 روپے
    • فرق: 20,000 روپے کمی
  • ٹیوبولر بیٹری

    • سابقہ قیمت: 70,000 روپے
    • نئی قیمت: 55,000 روپے
    • فرق: 15,000 روپے کمی

سولر پینلز کی قیمت میں بھی کمی

حالیہ رپورٹ کے مطابق، سولر پینلز کی قیمت 30 سے 28 روپے فی واٹ تک پہنچ گئی ہے، جونمایاں کمی ہے۔ اس کمی کو ماہرین درآمدات میں اضافے اور حکومتی پالیسیوں کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔

برانڈقسم / تفصیلقیمت (روپے فی واٹ)
لونجیہائی مو X1037
لونجیسنگل گلاس29
لونجیبائی فیشل ڈبل گلاس ہائی-مو 733
جے اےسنگل گلاس28
جے اےبائی فیشل ڈبل گلاس30
جنکوسنگل گلاس28
جنکواین ٹائپ ڈبل گلاس31
ٹرائناسنگل گلاس28
ٹرائنااین ٹائپ31
کینیڈینٹاپ کان33
جے ایمدستاویزی27
ایسٹرو انرجیدستاویزی30
رینادستاویزی28
فونُودستاویزی27
ہواسن29
زیڈ این شائن29
اوسٹا انرجی29
میسن28

وفاقی وزیر اویس لغاری کے مطابق پاکستان نے گزشتہ سال 8,000 میگاواٹ کے سولر پینلز درآمد کیے۔ اب مقامی سطح پر سولر انورٹر اور دیگر اشیاء کی تیاری کے پلانٹس لگانے کی منصوبہ بندی ہو رہی ہے، جس سے مقامی صنعت کو فروغ ملے گا۔

Read Comments