پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے ڈومیسٹک کھلاڑیوں کیلئے اہم فیصلہ کرلیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کھلاڑیوں کی میچ فیس کم کرنے کا نوٹس لے لیا۔
محسن نقوی نے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ عبدللہ نیازی کو میچ فیس کم نہ کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔
چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پی سی بی حکام کو نہ بلانے پر بورڈ ناخوش، احتجاج کا فیصلہ
ترجمان پی سی بھی کے مطابق چئیرمین پی سی بی کی جانب سے تمام کھلاڑیوں کی میچ فیس پر فوری نظرثانی کے احکامات بھی جاری کٸے ہیں۔