Aaj Logo

شائع 03 مارچ 2025 04:40pm

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ قیمت میں آج بڑا اضافہ

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 1 ہزار 500 روپے ہے۔

پاکستان میں سونا مزید مہنگا، نئی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونا پھر مہنگا، تاریخ میں پہلی بار فی تولہ قیمت 3 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گئی

پاکستان میں سونا مزید مہنگا، اب نئی قیمت کیا ہے؟

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1286 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 58 ہزار 487 روپے ہو گئی۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالرز کے اضافے سے 2869 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

Read Comments