Aaj Logo

اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 10:04pm

این ایل سی ہیڈ کوارٹر کے یارڈ میں آگ لگ گئی

کراچی کےعلاقے سلطان آباد میں این ایل سی ہیڈ کوارٹر کے یارڈ میں رکھے ٹائروں میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق آگ کے شعلے اور دھوئیں کے بادل دور سے دکھائی دیئے، ریسکیو اہلکاروں نے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا۔

کراچی پریڈی تھانے پر ہینڈ گرنیڈ حملے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج

کراچی میں 5 ٹریفک حادثات نے 5 افراد کی جان لے لی، واٹر ٹینکر نذر آتش

حکام کے مطابق این ایل سی ہیڈ کوارٹر میں آتشزدگی کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی، فائر ٹینڈرز نے آگ پر قابو پالیا، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Read Comments