ایوی ایشن ڈویژن، انسداد منشیات اور سیفران کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹیاں ختم کردی گئیں، مزکورہ کمیٹیوں کی 3 وزارتوں کو دیگر وزراتوں میں ضم کرنے کے نتیجے میں ختم کیا گیا ہے۔
سینیٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے 3 قائمہ کمیٹیاں ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ایوی ایشن ڈویژن، انسداد منشیات اور سیفران کی سینیٹ کی قائمہ کمیٹیاں ختم کردیں گئیں ہیں۔
مذکورہ کمیٹیوں کو 3 وزارتوں کو دیگر وزراتوں میں ضم کرنے کے نتیجہ میں ختم کیا گیا ہے۔