ماہر صفائی گدوں، ریڈی ایٹرز، قالینوں اور دیگر گھریلو اشیاء پر گندگی سے نمٹنے کے لیے صفائی کے ”موثر“ ہیکس بتاتے ہیں، جو ان کے لیے کامیاب ثابت ہوئے ہیں۔
ناخن کے اردگرد کی جلد کیوں اترتی ہے؟ اس کی وجہ اور علاج ماہر سے جانیں
ماہر صفائی گدوں سے داغ ہٹانے کے لیے، شیونگ کریم کا استعمال بھی بتاتے ہیں۔ گدے پر اس کی کافی مقدار لگائیں پھر اسے داغ والے حصے پر برش سے رگڑتی ہیں اور ایک کپڑے سے صاف کر دیں۔
ماہر صفائی قالین یا کارپٹ کی صفائی کے لیے سوڈا بائی کاربونیٹ کو ”ڈی اوڈورائز“ کرنے کے لیے چھڑکنے کا مشورہ دیتے ہیں۔ سوڈا بائیکاربونیٹ ایک عام صفائی کا ایجنٹ ہے، لیکن یہ قالین کو نئی چمک دینے کے لیےبھی حیرت انگیز کام کرتا ہے ۔ اس پروڈکٹ کو قالین پر چھڑک کر، اسے ویکیوم کرنے سے پہلے پورے قالین میں اچھی طرح جذب ہونے دیں، جس سے قالین کی تازگی اور صفائی میں بہتری آتی ہے۔
مصروف یا خود مختار رہتے ہوئے اپنے کھانوں کو غذائیت سے بھرپور اور مزیدار رکھیں
ٹوتھ پیسٹ کو براہ راست شاور گراؤٹ پر لگائیں اور متاثرہ جگہ کو برش سے اچھی طرح رگڑتی رہیں اور پھر پانی سے دھو کر کپڑے سے خشک کرلیں۔