Aaj Logo

شائع 07 فروری 2025 11:48pm

بھارت نے اپنی جیلوں میں بند پانچ پاکستانی قیدی رہا کردیے

بھارت نے اپنی جیلوں میں بند پانچ پاکستانی قیدی رہا کردیے، تمام شہری واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان پہنچے۔

وزارت خارجہ اورپاکستان ہائی کمیشن دہلی کی کوششیں رنگ لےآئیں، بھارت نے اپنی جیلوں میں بند پانچ پاکستانی قیدی رہا کردیے۔

رہائی کے بعد پاکستانی شہری وطن پہنچ گئے، پاکستانی شہری واہگہ بارڈر کے راستےپاکستان پہنچے۔

Read Comments