پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے تین ملکی ون ڈے سیریز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ سیریز کے دو میچز لاہور اور دو میچز کراچی میں ہوں گے۔
آٹھ اور دس فروری کو میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔
دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی تباہ کن بولنگ، صرف 95 رنز پر ویسٹ انڈیز کے 9 کھلاڑی آؤٹ
تیسرا لیگ میچ اور فائنل بالترتیب بارہ اور چودہ فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا۔
سیریز میں پاکستان، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔