انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنمائوں علی امین گنڈا پور، بشری بی بی ، شاہد خٹک اورسہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ۔
وارنٹ گرفتاری تھانہ رمنا میں درج مقدمہ میں جاری کئے گئے، وارنٹ کی پولیس کی جانب سے درخواست دی گئی تھی۔
جی ایچ کیو حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 25 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
عمران خان کی 9 مئی کی جوڈیشل تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے منظور
انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج طاہرعباس سِپرا نے پولیس کی استدعا منظورکرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنمائوں کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔