Aaj Logo

شائع 02 دسمبر 2024 09:54pm

کراچی : ریڈ زون میں پرانے درخت کاٹنے پر 4 کے ایم سی افسران معطل

کراچی میں ریڈ زون میں پرانے درخت کاٹنے کے معاملے پرکارروائی کرتے ہوئے کئی افسران کو معطل کر دیا گیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈائریکٹر پارکس بلدیہ عظمی جنید اللہ خان معطل کر دیا گیا، انچارج اخلاق الرحمان کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

کراچی کے شہریوں کو دسمبر کے بجلی بلوں میں کتنا ریلیف ملے گا ؟

محکمہ باغات بلدیہ عظمی کے 2 افسران انسپکٹر اور ایک اہلکار کو بھی معطل کر دیا گیا، کارروائی ڈپٹی کمشنر جنوبی کی رپورٹ پر کی گئی۔

کراچی کے اسکول میں پہلی آرٹیفشل انٹیلیجنس ٹیچر متعارف

ذرائع کے مطابق محکمہ باغات کے افسران نے مبینہ طور پر اشتہاری ایجنسی کی معاونت کے لئے پرانے درخت کاٹے تھے،کئی دہائیوں قبل لگائے گئے پیپل، نیم کے پانچ درختوں کو کاٹا گیا۔

Read Comments