سوات میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق
خیبرپختونخوا کے شہر سوات میں ملم جبہ روڈ پر گاڑی کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق حادثے میں 2 افراد زخمی بھی ہوگئے، لاش اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
Read Comments