ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ڈھائی ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔
اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 60 ہزار200 روپے کا ہوگیا۔
10 گرام سونا 2144 روپے اضافے سے 2 لاکھ 23 ہزار 80 روپے پر آگیا۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 46 ڈالر کے اضافے سے 2507 ڈالر کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں :
امارات نے گولڈن ویزا کیلئے بنیادی تنخواہ کی نئی شرط لگادی
پاکستان برآمدات میں خطے کے کئی ممالک سے پیچھے رہ گیا، دیوالیہ ہونے والا سری لنکا بھی بہت آگے
Read Comments