سونے کی مقامی اور عالمی قیمت میں اضافہ
سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ دس گرام سونا 429 روپے اور ایک تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا۔
دس گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 476 روپے ہوگئی جبکہ ایک تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار روپے کا ہوگیا۔
سونے کی عالمی قیمت بھی بڑھ کر 2328 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
Read Comments