جڑانوالہ میں کارگو لفٹ گرگئی، 1 شخص جاں بحق، 2 زخمی
جڑانوالہ میں افسوس ناک وقعہ سامنے آگیا۔ ٹیکسٹائل ملز کی کارگو لفٹ گرگئی ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی بھی ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق لفٹ اوپر جاتے ہوئے چین ٹوٹنے کے باعث نیچے گری۔
ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا ہے ۔
Read Comments