عالمی مارکیٹ اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی
عالمی مارکیٹ اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی آگئی۔
پاکستان میں فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 45 ہزار کا ہوگیا۔
10گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کی کمی آئی جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 10 ہزار 48 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں 6 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2384 ڈالر کا ہوگیا۔
Read Comments