قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب، بجٹ تجاویز پر بحث، قانون سازی متوقع
قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام چار بجے طلب کیا گیا ہے۔
اجلاس میں بجٹ تجاویز پر بحث سمیت دیگر اہم امور پر قانون سازی متوقع ہے۔
اسمبلی سیشن سے پہلے اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس بھی ہوگا۔
Read Comments