اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 02:17pm

امریکی دوشیزہ چترالی پولو کھلاڑی کی محبت پاکستان پہنچ گئی

امریکی دوشیزہ چترال پولوں کھلاڑی کی محبت پاکستان پہنچ گئی۔

امریکی دوشیزہ کلیئر اسٹیفین اور پولو کھلاڑی انورعلی کا نکاح اسلام آباد میں ہوا۔ شادی کی رسم ادا کرنے کے لیے دونوں چترال روانہ ہوگئے۔

امریکی دوشیزہ فری لائنس صحافی ہے اور آٹھ ماہ پہلے بونی میں انور علی سے دوستی ہوئی تھی۔

Read Comments