سوات: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
ضلع سوات میں مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
زمین لرزنے کے بعد شہری گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے۔
Read Comments