کراچی : مین ہول کی صفائی کرتے ہوئے 2 مزدور جان سے گئے
کراچی میں مین ہول کی صفائی کرتے ہوئے دو مزدور جان سے گئے۔
واقعہ تھانہ بن قاسم کی حدود میں پیش آیا۔
دونوں مزدور دم گھٹنے کی وجہ سے دم توڑ گئے۔
شناخت چھبیس سالہ امجد اور چوبیس سالہ قدیر کے نام سے ہوئی۔
Read Comments