خیبرپختونخوا کے اسسٹنٹ اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرلز مستعفی ہوگئے
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا سید آصف جلال عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
سید آصف جلال نے اپنا استعفا سیکرٹری قانون کو ارسال کردیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ 9 ججز کے نام مانگ لیے
دوسری جانب اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل محمود شاہ نے بھی عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔
Read Comments