نگراں وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع
نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوچکا ہے۔
کابینہ اجلاس میں ملکی امن و امان اور معاشی امور پر غور ہوگا۔
اجلاس میں اہم معاملات پر فیصلے ہوں گے۔
Read Comments