اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس اس وقت 5 ارب 52 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔
اعلامیہ کے مطابق مرکزی بینک کے پاس اس وقت 4 ارب 3 کروڑ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، زرمبادلہ کے ذخائر کی مجموعی مالیت 9 ارب 56 کروڑ ڈالر ہے۔
Read Comments