انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد روپیہ مستحکم ہونے لگا
کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 4 روپے 82 پیسے کمی کے بعد 268 روپے 50 پیسے پرآگیا ہے۔
ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 4 روپے سستا ہونے کے بعد 272 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔
Read Comments