اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 236 تک پہنچ گئی
کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 51 پیسے اضافے ساتھ 226.94 روپے پر بند ہوا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے اضافہ ہوا، جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 236 روپے پر پہنچ گیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 30 دسمبر سے 3 جنوری تک ڈالر کی قدر میں 51 پیسے ہوا ہے۔
Read Comments