فیفا ورلڈ کپ کا ایک اور بڑا اپ سیٹ، مراکش نے رونالڈو کی پرتگال کو ایونٹ سے باہر کردیا
فٹبال ورلڈ کپ 2022میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوگیا، کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال ایونٹ سے باہر ہوگئی۔
کوارٹر فائنل میں مراکش نے پرتگال کو ایک صفر سے شکست دے کر میگا ایونٹ میں تاریخ رقم کردی۔
مراکش سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی افریقی ٹیم بن گئی۔
Read Comments