کراچی کے نوجوان نے پال رکھے ہیں نایاب نسل کے شیر
شیروں کو پالنا کسی خطرے سے کم نہیں ہے لیکن کراچی کے ایک نوجوان نے پال رکھے ہیں، حسن نامی نوجوان کا کہنا ہے کہ ان کو شیر پالنے کا شوق بچپن سے ہے جب ہی کہا جاتا ہے کہ شوق کا کوئی مول نہیں ہے۔
Read Comments