وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال عہدے سے مستعفی
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے وزارتِ اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دےدیا۔ گورنر بلوچستان نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا. صوبائی کابینہ تحلیل ہوگئی.
کل وزیراعلی کیخلاف عدم اعتماد تحریک پر ووٹنگ ہونا تھی۔
Read Comments