وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال عہدے سے مستعفی
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے وزارتِ اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ...
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے وزارتِ اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دےدیا۔ گورنر بلوچستان نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا. صوبائی کابینہ تحلیل ہوگئی.
کل وزیراعلی کیخلاف عدم اعتماد تحریک پر ووٹنگ ہونا تھی۔
مقبول ترین











اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔