شائع 18 مئ 2021 05:19pm

شدید گرمی کے بعد شہر قائد میں کالی گھٹاوں کا راج

کراچی میں شدید گرمی کے بعد اچانک موسم بچل گیا.آندھی کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے لگیں، جس کے بعد مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

ڈائریکٹر میٹ سردار سرفراز کے مطابق یہ شمال مشرق کی جانب سے ہوائیں چلی ہیں۔یہ سسٹم 2 سے 3 گھنٹے میں گزر جائے گا۔سسٹم گزرنے کے بعد کراچی میں گرمی میں کمی ہوگی۔

Read Comments