شدید گرمی کے بعد شہر قائد میں کالی گھٹاوں کا راج
کراچی میں شدید گرمی کے بعد اچانک موسم بچل گیا.آندھی کے ساتھ تیز...
کراچی میں شدید گرمی کے بعد اچانک موسم بچل گیا.آندھی کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے لگیں، جس کے بعد مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
کراچی میں موسم کا یوٹرن، شدید گرمی کے بعد کالی گھٹاؤں کا راج، مختلف علاقوں میں تیز آندھی، سرجانی ٹاؤن اور تیسر ٹاؤن میں بارش#AajNews #AajUpdates pic.twitter.com/uLdTtizLtz
— Aaj News (@aaj_urdu) May 18, 2021
ڈائریکٹر میٹ سردار سرفراز کے مطابق یہ شمال مشرق کی جانب سے ہوائیں چلی ہیں۔یہ سسٹم 2 سے 3 گھنٹے میں گزر جائے گا۔سسٹم گزرنے کے بعد کراچی میں گرمی میں کمی ہوگی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔