شائع 22 مارچ 2021 08:46pm

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور امریکی سیکریٹردفاع میں ٹیلی فونک رابطہ

آرمی چیف اور امریکی سیکرٹری دفاع میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

دونوں رہنماؤں کےدرمیان دوطرفہ دفاعی تعلقات،افغان امن عمل اور خطےکی صورتحال پربات چیت ہوئی،

آرمی چیف اور امریکی سیکرٹری دفاع میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ،رابطے میں دونوں رہنماوں نے دوطرفہ دفاعی تعلقات،خطےکی صورتحال پربات چیت کی ۔

رابطے میں افغان امن عمل سےمتعلق بھی بات چیت کی گئی۔

Read Comments