آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور امریکی سیکریٹردفاع میں ٹیلی فونک رابطہ
آرمی چیف اور امریکی سیکرٹری دفاع میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔...
آرمی چیف اور امریکی سیکرٹری دفاع میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
دونوں رہنماؤں کےدرمیان دوطرفہ دفاعی تعلقات،افغان امن عمل اور خطےکی صورتحال پربات چیت ہوئی،
آرمی چیف اور امریکی سیکرٹری دفاع میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ،رابطے میں دونوں رہنماوں نے دوطرفہ دفاعی تعلقات،خطےکی صورتحال پربات چیت کی ۔
رابطے میں افغان امن عمل سےمتعلق بھی بات چیت کی گئی۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔