شائع 04 فروری 2021 08:19pm

عوامی شکایات، شیخ رشید نے سائبر کرائم کے افسران کا تبادلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی کے خلاف عوامی شکایت پر ایکشن لیا ہے اور ایڈیشنل ڈائریکٹر فیض اللہ کوریجو اور ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالغفار کا تبادلہ کردیا۔

وزیر داخلہ نے ایف آئی اےسائبرکرائم کراچی کےخلاف ایکشن لیا ہے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر فیض اللہ کوریجواورڈپٹی ڈائریکٹرعبدالغفارکاتبادلہ کردیا۔

Read Comments