عوامی شکایات، شیخ رشید نے سائبر کرائم کے افسران کا تبادلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی کے خلاف ...
شائع 04 فروری 2021 08:19pm

وزیر داخلہ شیخ رشید نے ایف آئی اے سائبر کرائم کراچی کے خلاف عوامی شکایت پر ایکشن لیا ہے اور ایڈیشنل ڈائریکٹر فیض اللہ کوریجو اور ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالغفار کا تبادلہ کردیا۔

وزیر داخلہ نے ایف آئی اےسائبرکرائم کراچی کےخلاف ایکشن لیا ہے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر فیض اللہ کوریجواورڈپٹی ڈائریکٹرعبدالغفارکاتبادلہ کردیا۔