شائع 03 فروری 2021 07:51pm

پاکستان کا غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والا غزنوی میزائل اُنتیس کلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے غزنوی میزائل کاکامیاب تجربہ۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ میزائل زمین سےزمین تک29کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بناسکتاہے۔

غزنوی میزائل جوہری،روایتی ہتھیارہدف تک پہنچاسکتاہے۔

Read Comments