پاکستان کا غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔
آئی ایس پی آر...
پاکستان نے غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والا غزنوی میزائل اُنتیس کلومیٹر تک ہدف کو کامیابی سے نشانہ بناسکتا ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ۔
آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستان نے غزنوی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ میزائل زمین سےزمین تک29کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بناسکتاہے۔
غزنوی میزائل جوہری،روایتی ہتھیارہدف تک پہنچاسکتاہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔