شائع 25 جنوری 2021 06:50pm

سندھ حکومت نے کورونا ویکسین کا آرڈر دے دیا

سندھ حکومت کی جانب سے آرڈرکردہ کورونا ویکیسن فروری کے پہلے ہفتے میں ہی لگنا شروع ہوجائیگی۔

سندھ حکومت نے کورونا ویکسین کا آرڈر دے دیا۔

سندھ میں یکم فروری کو ویکسین پہنچ جائے گی،جو اسی ماہ کے پہلے ہفتے میں ہیلتھ ورکرز کو لگنا شروع ہوجائے گی۔

سندھ حکومت نے کورونا ویکسین کا آرڈر دے دیا۔ یکم فروری کو ویکسین کراچی پہنچے گی۔

ذرائع محکمہ صحت سندھ کے مطابق فروری کے پہلے ہفتے میں ہیلتھ کیئر ورکرزکو ویکسین لگے گی۔

Read Comments