سندھ حکومت نے کورونا ویکسین کا آرڈر دے دیا
سندھ حکومت کی جانب سے آرڈرکردہ کورونا ویکیسن فروری کے پہلے ہفتے...
سندھ حکومت کی جانب سے آرڈرکردہ کورونا ویکیسن فروری کے پہلے ہفتے میں ہی لگنا شروع ہوجائیگی۔
سندھ حکومت نے کورونا ویکسین کا آرڈر دے دیا۔
سندھ میں یکم فروری کو ویکسین پہنچ جائے گی،جو اسی ماہ کے پہلے ہفتے میں ہیلتھ ورکرز کو لگنا شروع ہوجائے گی۔
سندھ حکومت نے کورونا ویکسین کا آرڈر دے دیا۔ یکم فروری کو ویکسین کراچی پہنچے گی۔
ذرائع محکمہ صحت سندھ کے مطابق فروری کے پہلے ہفتے میں ہیلتھ کیئر ورکرزکو ویکسین لگے گی۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔