اتنی سردی ہے کہ انقلاب فریز ہوگیا ہے، فواد چوہدری
اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اتنی سردی ہے کہ انقلاب فریز ہوگیا ہے۔
انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ لانگ مارچ، استعفیٰ اور دھرنا اب انقلاب کے ڈی فریز ہونے کے بعد ہوگا، انہوں نے اپنے ٹویٹ کو پی ڈی ایم کا اعلامیہ قرار دیا۔
Read Comments