اتنی سردی ہے کہ انقلاب فریز ہوگیا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اتنی سردی ہے کہ...
شائع 25 دسمبر 2020 02:59pm

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اتنی سردی ہے کہ انقلاب فریز ہوگیا ہے۔

انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ لانگ مارچ، استعفیٰ اور دھرنا اب انقلاب کے ڈی فریز ہونے کے بعد ہوگا، انہوں نے اپنے ٹویٹ کو پی ڈی ایم کا اعلامیہ قرار دیا۔

enter image description here