مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کردیا
پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ اور جے یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔
پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جنوری کے آخر میں یا فروری کے شروع میں اسلام آباد مارچ کریں گے۔ اپنے استعفے بھی ساتھ لے کر جائیں گے، حکومت کا خاتمہ کرکے دم لیں گے۔
Read Comments