مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کردیا

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ اور جے یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل...
شائع 13 دسمبر 2020 09:25pm

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ اور جے یو آئی ایف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔

پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جنوری کے آخر میں یا فروری کے شروع میں اسلام آباد مارچ کریں گے۔ اپنے استعفے بھی ساتھ لے کر جائیں گے، حکومت کا خاتمہ کرکے دم لیں گے۔