شائع 13 دسمبر 2020 06:07pm

'پی ڈی ایم کے جلسے کا مقصد نریندرمودی کے بیانیے کو پھیلانا ہے'

مشیرپارلیمانی اموربابراعوان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے کا مقصد نریندرمودی کے بیانیے کو پھیلانا ہے۔

بابر اعوان نے کہا کہ اپوزیشن کورونا کے پھیلاؤکوتقویت دے رہی ہے ۔اپنے بچے باہرچھپائے ہوئے ہیں لوگوں کی جانوں سے کھیلا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا اپوزیشن کے استعفی سے تحریک انصاف کے دو تہائی اکثریت مل جائے گی۔

Read Comments