'پی ڈی ایم کے جلسے کا مقصد نریندرمودی کے بیانیے کو پھیلانا ہے'

مشیرپارلیمانی اموربابراعوان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے کا...
شائع 13 دسمبر 2020 06:07pm

مشیرپارلیمانی اموربابراعوان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے کا مقصد نریندرمودی کے بیانیے کو پھیلانا ہے۔

بابر اعوان نے کہا کہ اپوزیشن کورونا کے پھیلاؤکوتقویت دے رہی ہے ۔اپنے بچے باہرچھپائے ہوئے ہیں لوگوں کی جانوں سے کھیلا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا اپوزیشن کے استعفی سے تحریک انصاف کے دو تہائی اکثریت مل جائے گی۔