شائع 08 دسمبر 2020 06:15pm

'پنجابیوں اٹھواور پگ پر لگے داغ کو صاف کرو'

مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی سعد رفیق نے لاہورمیں ورکرزکنونش سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری، سندھی، پشتون اور بلوچ بیدار ہوچکے ہیں۔پنجابیو اب تم بھی بیدار ہو۔

ان کا کہناتھا کہ پنجابیوں اٹھواور پگ پر لگے داغ کو صاف کرو۔کشمیری، سندھی، پشتون، بلوچ بیدار ہوچکے ہیں۔پنجابیو! اب تم بھی بیدارہو، بستر، میدان میں آؤ۔

Read Comments