'پنجابیوں اٹھواور پگ پر لگے داغ کو صاف کرو'
مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی سعد رفیق نے لاہورمیں ورکرزکنونش...
مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی سعد رفیق نے لاہورمیں ورکرزکنونش سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیری، سندھی، پشتون اور بلوچ بیدار ہوچکے ہیں۔پنجابیو اب تم بھی بیدار ہو۔
ان کا کہناتھا کہ پنجابیوں اٹھواور پگ پر لگے داغ کو صاف کرو۔کشمیری، سندھی، پشتون، بلوچ بیدار ہوچکے ہیں۔پنجابیو! اب تم بھی بیدارہو، بستر، میدان میں آؤ۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔