بولیویا: ایندھن پرسبسڈی کے خلاف ملک گیر احتجاج

۔
شائع 06 جنوری 2026 07:26pm

بولیویا میں ایندھن پر سبسڈی کے خاتمے کے خلاف ملک گیر مظاہرے جاری ہیں۔ خواتین اور دیگر مظاہرین ”بولیویا برائے فروخت نہیں“ مارچ میں حصہ لے رہے ہیں۔ یہ احتجاج ڈیزل اور پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف کیا جا رہا ہے۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، جلاؤ گھیراؤ اور پتھراؤ کے مناظر دیکھنے میں آئے۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔

Fuel subsidy

Police Clash

Civil Unrest

Protest Photography

La Paz

Bolivia Protests