دبئی ایئر شو کا آغاز
.
دبئی ایئر شو 2025 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ عالمی ایوی ایشن کے اس ایونٹ میں دنیا کی جدید ترین جنگی اور کمرشل ہوائی مشینری کی نمائش اور صلاحیتوں کا مظاہرہ ہوگا۔ ایونٹ میں فوجی اور تجارتی طیاروں، جدید ڈرونز، ایڈوانسڈ ایئر موبلٹی اور اسپیس ٹیکنالوجیز کی نمائش کے ساتھ خصوصی فضائی کرتب اور نائٹ ایونٹس بھی شامل ہیں۔ یہ ایونٹ 21 نومبر تک جاری رہے گا۔
مقبول ترین























